اسلام آباد: منی لانڈرگ کیس کے اہم کردار مقصود چپڑاسی انتقال کرگئے۔
تفصیلات کے مطابق مقصود چپڑاسی حرکت قبل بند ہونے سے انتقال کرگئے ہیں، مقصو د چپڑاسی حالیہ دنوں میں بیرون ملک مقیم تھے۔
مقصود چپڑاسی کے اکاؤنٹ میں کرؤڑوں روپے نکلنے کا دعویٰ شہزاد اکبر نے کیا تھا، مقصود چپڑاسی کے اکاؤنٹ میں پیسے آنے کے بعد ان کو منی لانڈرنگ کیس میں شامل کیا گیا تھا ۔
یہ بھی پڑھیں: قوم سے وعدے کرنے والا منی دجال کون ہے؟ریحام خان کا اہم انکشاف