مونس الہٰی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مونس الہٰی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت
مونس الہٰی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت

لاہور: منی لانڈرنگ مقدمے کے سلسلے میں مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی ایف آئی اے کے دفتر پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے لاہور  کی جانب سے سابق  وفاقی وزیر مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج  کیے جانے کے بعد تحقیقات کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

خیال رہے کہ مونس الہٰی گزشتہ رات بھی ایف آئی اے کے دفتر پہنچے تھے، تاہم ایف آئی اے حکام  نے انہیں جمعرات کی صبح پیش ہونے کی ہدایت کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:

وزیراعظم نے بڑھتی ہوئی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا ذمہ دار عمران خان کو ٹھہرادیا

علاوہ ازیں میڈیا سے گفتگو میں مونس الہٰی کا کہنا تھا کہ رانا صاحب جو کرسکتے ہو کرلو، میں اب آگیا ہوں۔ میں خود ایف آئی اے کے دفتر پہنچا ہوں گرفتار کرنا ہے تو کرلیں۔

واضح رہے کہ شوگر کمیشن کے انکشاف کے بعد مونس الٰہی کے خلاف رحیم یار خان کی شوگر مل کے کیس میں 720 ملین روپے کی منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Related Posts