مومنہ مستحسن نے انسٹاگرام سے تمام تصاویر ہٹادیں

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مومنہ مستحسن نے انسٹاگرام سے تمام تصاویر ہٹادیں
مومنہ مستحسن نے انسٹاگرام سے تمام تصاویر ہٹادیں

معروف پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تمام تصاویر حذف کردی ہیں۔

راحت فتح علی خان کے ساتھ سپر ہٹ گانا ’آفریں آفریں‘ گنگنا کر شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی گلوکارہ مومنہ مستحسن نے انسٹاگرام پر موجود اپنی تمام تصاویر اور ویڈیوز نا معلوم وجوہات کے باعث ڈیلیٹ کردی ہیں۔

مومنہ

انسٹاگرام پر مومنہ مستحسن کے فالوورز کی تعداد 4 ملین سے زائد ہے جبکہ گلوکارہ نے 520 لوگوں کو فالو کررکھا ہے۔

چودہ سال کی عمر میں مرضی نہیں ہوتی، فرانسیسی اداکارہ کے ہدایتکار پر الزامات

سوشل میڈیا پر صارفین مومنہ کے یوں اچانک تصاویر اور ویڈیوز ڈیلیٹ کرنے پر تشویش میں مبتلا ہیں تاہم گلوکارہ نے ابھی تک اس حوالے سے کوئی وضاحت پیش نہیں کی ہے۔

Related Posts