پاکستان کے مایہ ناز بلے باز اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی جانب سے ویٹالٹی بلاسٹ ٹی ٹوئنٹی میں شاندار بیٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستانی کرکٹر محمد رضوان نے بلاسٹ ٹی ٹوئنٹی میں مسلسل دوسری نصف سنچری اسکور کی ہے، محمد رضوان نے 43 گیندوں پر 2 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے 58 رنز کی اننگز کھیلی۔
محمد رضوان نے اس سے قبل گلمورگن کے خلاف بھی نصف سنچری اسکور کی تھی۔
مزید پڑھیں:پاکستان کے دو کوہ پیماؤں نے دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی کو سرکرلیا