پی سی بی میں محمد حفیظ کو اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پی سی بی میں محمد حفیظ کو اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان
پی سی بی میں محمد حفیظ کو اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) میں اہم عہدوں پر تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے، جبکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کو پی سی بی میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق نئی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف سے محمد حفیظ نے ملاقات کی ہے اور ذکاء اشرف نے حفیظ کو پی سی بی میں ذمہ داری دینے کی پیشکش کی، جس پر سابق کپتان محمد حفیظ نے قومی کرکٹ ٹیم کی بہتری کے لئے مل کر کام کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔

مزید پڑھیں:ٹیم کو ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے حکومتی منظوری کا انتظار ہے، بابر اعظم

ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ ایڈوائزر ٹو چئیرمین، چیف سلیکٹر یا ڈائریکٹر اکیڈمی بن سکتے ہیں۔ جب کہ عامرسہیل، یونس خان، انضمام الحق اور محسن خان کو بھی ذمہ داریاں ملنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

Related Posts