نجم سیٹھی کے چیئرمین پی سی بی بننے پر محمد عامر کا ردِ عمل

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نجم سیٹھی کے چیئرمین پی سی بی بننے پر محمد عامر کا ردِ عمل
نجم سیٹھی کے چیئرمین پی سی بی بننے پر محمد عامر کا ردِ عمل

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کو عہدہ سنبھالنے پراپنا ردعمل دیتے ہوئے انہیں مبارک باد پیش کی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز نجم سیٹھی کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بنانے کی منظوری دی تھی۔جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

فاسٹ بولر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے انتظامات دوبارہ سنبھالنے پر سوشل میڈیا پر نجم سیٹھی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ’ صحیح کام کے لیے صحیح آدمی’۔

مزید پڑھیں:آفریدی سے ملاقات کے بعد بزرگ خاتون کا انتقال، لالا افسردہ ہوگئے

یاد رہے کہ نجم سیٹھی کو اس سے قبل میاں نوازشریف کے دورِ حکومت میں پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین لگایا گیا تھا لیکن پھر انہوں نے عمران خان کے وزارتِ عظمیٰ سنبھالنے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

Related Posts