محمد عامر کی ٹیم میں واپسی ہوگی یا نہیں؟ کرکٹر کا بیان سامنے آگیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

محمد عامر کی ٹیم میں واپسی ہوگی یا نہیں؟ کرکٹر کا بیان سامنے آگیا
محمد عامر کی ٹیم میں واپسی ہوگی یا نہیں؟ کرکٹر کا بیان سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹیم میں واپسی کے امکانات کے حوالے سے اپنے چاہنے والوں کو آگاہ کیا اور اس حوالے سے تفصیل سے بات کی۔

سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے ایک انٹرویو میں ریٹائرمنٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میں اب ریٹائر ہوچکا ہوں اور واپسی کیلئے کیسے پر امید ہوں؟ اگر انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہا ہوتا تو واپسی کے امکانات تھے۔

محمد عامر کا کہنا تھا کہ میں اب بوڑھا ہوگیا ہوں جبکہ ٹیم میں نوجوان کھلاڑی موجود ہیں“،”اب نوجوان کرکٹرز کیلئے کھیل میں مواقع سے فائدہ اٹھانے کا وقت آگیا ہے۔

مزید پڑھیں:حارث رؤف کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا

انٹرنیشنل کرکٹ سے سال 2020 میں 28 سالہ محمد عامر نے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا تھا، یہی نہیں بلکہ انہوں نے اُس وقت کی ٹیم مینجمنٹ، ہیڈ کوچ مصباح الحق سمیت بالنگ کوچ وقار یونس پر شدید تنقید کی تھی جبکہ اپنی ریٹائرمنٹ کا ذمہ دار بھی انہیں ہی ٹھہرایا تھا۔

Related Posts