محمد عامر، نوجوان کھلاڑیوں کی آواز بن گئے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

محمد عامر، نوجوان کھلاڑیوں کی آواز بن گئے
محمد عامر، نوجوان کھلاڑیوں کی آواز بن گئے

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر بھی قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑیوں کی آواز بن گئے۔

پاکستان کو5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے بری طرح شکست دے کر سیریز میں چار صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

سابق کپتان بابر اعظم کی کپتانی سے دستبرداری کے بعد قومی ٹیم شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں ابھی تک ایک میچ بھی جیتنے میں کامیاب نہیں ہو سکی ہے ۔

محمد عامر نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔ محمد عامر شاہین آفریدی اور دیگر نئے نوجوان پلئیرز کا نام لیے بغیر ان کی حمایت کی ہے۔

انہوں نے لکھا کہ ’ بھائی جان 4 سال مزے کیے ہیں، بچوں کے 4 میچ میں ناکامی سے کسی کو کوئی تکلیف نہیں ہوا‘۔

فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ‘ آسان سی بات یہ ہے کہ ،جب مختلف چیزیں ٹرائی کی جاتی ہیں تو انہیں ٹائم دینا پڑتا ہے‘۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ سے چوتھے ٹی 20 میں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ناکامیوں کی ایک وجہ ٹاپ آرڈر میں تبدیلی قرار دے دی۔

Related Posts