دعا زہرہ کاظمی کے بعد ایک اور بچی لاپتہ، والدین پر قیامت ٹوٹ پڑی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Missing young girl Reha from Faisalabad

کراچی ی دعا زہرہ کاظمی کے بعد فیصل آباد سے بھی ایک ایک بچی لاپتہ ہوگئی، ریحا نامی لڑکی کے لاپتہ ہونے سے والدین شدت غم سے نڈھال ہوگئے۔

سوشل میڈیا سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ریحا نامی لڑکی گزشتہ 48 گھنٹوں سے سرسید ٹاؤن فیصل آباد سے لاپتہ ہے، والدین پریشان ہیں۔

 

واضح رہے کہ چند روز قبل کراچی سے دعا زہرہ کاظمی نامی بچی بھی لاپتہ ہوئی تھی جس کے حوالے سے پولیس تاحال کوئی سراغ نہیں لگا سکی۔

مزید پڑھیں:شیعہ ہونے کی وجہ سے مسجد انتظامیہ نے دعازہرہ کی گمشدگی کے اعلان سے انکار کردیا، والدین کا دعویٰ

دعا زہرہ کے حوالے سے کئی روز سے مختلف متضاد اطلاعات بھی موصول ہورہی ہیں جبکہ دو روز قبل پولیس نے ایک مبینہ سی سی ٹی وی فوٹیج کے حوالے سے دعا زہرہ کے خود گھر سے جانے کا دعویٰ کیا تھاتاہم اس ویڈیو کی بعد میں تردید کردی گئی تھی۔

اس سے قبل پولیس نے سانگھڑ میں چھاپے کے دوران دعا کی بازیابی کا دعویٰ کیا تھا لیکن ان کے والد نے بچی کو پہچاننے سے انکار کردیا تھا۔

Related Posts