غزہ میں 37 دن بعد بچے کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا، ویڈیو وائرل

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

غزہ میں 37 دن بعد بچے کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا، ویڈیو وائرل
غزہ میں 37 دن بعد بچے کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا، ویڈیو وائرل

اللہ تعالی جس پر چاہے نظر کرم کردے، غزہ میں معجزاتی طور پر ایک بچے کو 37 دن بعد ملبے سے زندہ نکال لیا گیا۔لوگ یہ منظر دیکھ کر حیران رہ گئے۔

فلسطین اور اسرائیل کے درمیان 2 ماہ سے زائد عرصے سے جنگ کا سلسلہ جاری ہے، جمعہ کے روز ہونے والی عارضی جنگ بندی سے قبل اسرائیل کی جانب سے وحشیانہ بمباری کی جارہی تھی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے، جس میں ملبے تلے زندہ بچ جانے والے بچے کو دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے، ”غزہ میں ایک تباہ شدہ عمارت کے ملبے کے نیچے سے 37 دن بعد ایک بچے کو زندہ نکالا گیا“۔

سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے، جس پر صارفین اسے‘خدا کا معجزہ’قرار دے رہے ہیں۔ایک صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے قرآن کی آیت کا حوالہ دیا ’اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے‘۔

Related Posts