وزارت داخلہ نے تمام ایکسپائر پاسپورٹس کی مدت میں 30جون تک توسیع کردی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وفاقی حکومت نے پاسپورٹ کی فیسوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
وفاقی حکومت نے پاسپورٹ کی فیسوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد:کورونا وائرس کے پیش نظر تمام ایکسپائر ہونے والے پاکستانی پاسپورٹ کی مدت میں 30 جون 2020 تک توسیع کردی گئی، وزارت داخلہ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

نادرہ اور پاسپورٹ دفاتر کوروناکے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے اس وقت نئے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ جاری نہیں کر رہے-

تمام ملکی اور بیرونی دفاتر 1000 روپے فیس کے عیوض مینول طور پر توسیع کے آرڈر کا اندراج کریں، نوزائیدہ بچوں کے لئے اس آرڈر کی فیس 800 روپے مقرر کی گئی ہے۔

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو آن لائن اپلائی کرنے کے بعد اگر فلائٹ نہ ہونے کی وجہ سے پاسپورٹ یا شناختی کارڈ موصول نہ ہوں تو اس صورت میں بیرون ملک میشنز کو مینول ایکسٹینشن جاری کرنے کی اجازت ہو گی-

وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق مینول ایکٹینشن صرف ایک سال تک کی دی جاسکے گی-

Related Posts