منال خان نے اپنی بولڈ ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی، عوام کی شدید تنقید

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

منال خان کا انسٹاگرام اسٹوری کے معاملے پر سوشل میڈیا صارفین کو کرارا جواب
منال خان کا انسٹاگرام اسٹوری کے معاملے پر سوشل میڈیا صارفین کو کرارا جواب

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان نے اپنی بولڈ ویڈیو ایک بارپھر سوشل میڈیا پر ڈال دی، عوام کا کہنا ہے کہ منال جیسی خواتین کیلئے پاکستان میں رہنا  کسی پابندی سے کم نہیں۔

قبل ازیں مالدیپ میں شریکِ حیات احسن محسن اکرام کے ہمراہ بولڈ تصاویر شیئر کرنے پر سوشل میڈیا صارفین فنکار جوڑے کو تنقید کا نشانہ بنا چکے ہیں تاہم منال خان نے ایک بار پھر اپنی بولڈ ویڈیو شیئر کی۔

یہ بھی پڑھیں:

پاکستانی ستاروں سے سجی آئی پی پی اے ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب

آئی پی پی اے،فاطمہ حسن غیر مناسب لباس کے باعث میزبان نہ بن سکیں

فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکارہ منال خان نے سلیولیس ٹاپس کے ساتھ اپنی مختصر ویڈیو شیئر کی جس پر سوشل میڈیا صارفین نے کھل کر تنقید کی۔

بعض سوشل میڈیا صارفین نے منال خان کو بے شرم قرار دیا تو بعض نے تصویر کھنچوانے سے قبل کچھ پہن لینے کا مشورہ دیا۔ کچھ لوگوں نے سوال اٹھایا کہ آپ نے یہی کپڑے کیوں پہنے؟

Minal Khan Receives Backlash On Her Recent Post

Minal Khan Receives Backlash On Her Recent Post

ایک بہترین دوست کے ساتھ براہِ راست چٹ چیٹ سیشن کے دوران گفتگو کرتے ہوئے منال خان نے کہا کہ میری جھریوں سے پاک جلد کا راز جنون کی حد تک ڈھیر سارا پانی پینا ہے۔

اداکارہ منال خان نے اپنی نرم جلد کا راز بیان کرتے ہوئے مزید کہا کہ میں صرف پانی پینے پر اکتفا نہیں کرتی بلکہ کافی، گرین ٹی اور تازہ جوسز کی صورت میں بھی پانی ہی پیتی ہوں۔

منال خان نے جلد نکھارنے کیلئے مفید مشوروں سے نوازتے ہوئے کہا کہ پانی کی جگہ شہد، پودینے کا پانی اور لیموں کا جوس بھی استعمال کیاجاسکتا ہے۔ اگر آپ کچھ نہ کر رہے ہوں تو پانی پئیں۔ 

 

Related Posts