منال خان اور احسن محسن کے ہاں بیٹے کی پیدائش

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

معروف پاکستانی اداکارہ منال خان کے گھر پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

اداکارہ اور ان کے شوہر احسن محسن اکرام کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی گئی جس میں انہوں نے مداحوں کو بیٹے کی پیدائش سے مطلع کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)

منال اور احسن کے ہاں بدھ کی صبح 10 بج کر 48 منٹ پر ننھے مہمان کی آمد ہوئی جس کا نام ‘محمد حسن اکرام’ رکھا گیا ہے۔

اداکارہ کی جانب سے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل بھی کی گئی ہے۔

منال خان کی پوسٹ پر معروف شوبز شخصیات تبصرے کررہی ہیں اور جوڑے کو مبارکباد دے رہی ہیں، ساتھ ہی مداحوں کی جانب سے بھی احسن، منال اور ان کے ننھے مہمان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Related Posts