منال اور احسن محسن کی ساحل سمندر کی رومانوی تصویر وائرل

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

منال اور احسن محسن کی ساحل سمندر کی رومانوی تصویر وائرل
منال اور احسن محسن کی ساحل سمندر کی رومانوی تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرام ایک بار پھر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے۔

شوبز کی معروف جوڑی کی جانب سے ایک خوبصورت تصویر شیئر کی گئی ہے جسے دیکھ کر ان کے چاہنے والوں کی جانب سے تعریفی کمنٹس کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

تصویر انسٹاگرام پر 65 ہزار سے زیادہ لائکس حاصل کر کے جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ہے۔ بظاہر صاف نظر آنے والی تصویر میں اکرام کو کاش میں تیری بیٹی نہ ہوتی کی اداکارہ کے گال پر خوبصورتی سے بوسہ دیتے ہوئے دیکھا گیا۔

اکرام نے کیپشن میں اپنی پیاری بیوی کو ”Beach Bae” کہا۔واضح رہے کہ خوبصورت تصویر دیکھ کر مداحوں کی جانب سے تعریفی کمنٹس کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔

Related Posts