احساس پروگرام سے متوسط طبقے کو ریلیف ملے گا، نصرت واحد

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Middle-class people gets valuable relief from Ehsas Program: MNA Nusrat

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی نصرت واحد نے کہا ہے کہ احساس پروگرام سے متوسط طبقے کو بھرپور ریلیف ملے گا۔ حکومت متوسط طبقے کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے۔

ماہانہ ضرورتمندوں کو قرضے بھی فراہم کیے جارہے ہیں جس سے وہ کوئی بھی اپنا کاروبار شروع کرسکیں۔ فٹ پاتھ پر سونے والے افراد کیلئے پناہ گاہ پروگرام شروع کیا گیا۔

مزید پڑھیں:احساس آمدن پروگرام غریبوں کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کے منصوبہ ہے ،ثانیہ نشتر

ملک میں مہنگائی و بیروزگاری کے خاتمے کیلئے بھی موثر اقدامات کیے جارہے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارٹی کارکنان کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ صحت و تعلیم ، انصاف اور تھانوں کا نظام بہتر بنانے کیلئے مناسب حکمت عملی اختیار کی گئی ہے۔ ملک میں ریاست مدینہ کی طرز پر نظام لانا چاہتے ہیں۔

Related Posts