میرب علی نے چاہت فتح علی خان کے ساتھ تصاویر جاری کردیں

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

میرب علی نے چاہت فتح علی خان کے ساتھ تصاویر جاری کردیں
میرب علی نے چاہت فتح علی خان کے ساتھ تصاویر جاری کردیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ماڈل و اداکارہ میرب علی کی چاہت فتح علی خان کے تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ میرب علی نے تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں گلوکار چاہت فتح علی خان اور کچھ دوستوں کے ساتھ خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Merub Ali (@meruub)

اداکارہ میرب علی نے لوکیشن میں بتایا کہ وہ ایچ یو ایف سی کلب میں موجود ہیں جبکہ کیپشن میں لکھا کہ ’پلاٹ ٹوئسٹس آفٹر پلاٹ ٹوئسٹس۔‘

میرب علی نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

رنبیر کپور کی فلم ’اینیمل‘ ریلیز کے ساتھ ہی لیک ہوگئی!

میرب علی سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

Related Posts