وزیراعظم سے ارکان قومی اسمبلی جمیل احمد اور فہیم خان کی ملاقات

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ارکان قومی اسمبلی جمیل احمد اور فہیم خان نے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق دونوں ارکان اسمبلی کی وزیراعظم سے ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے دونوں ارکان کی پارٹی کے لیے خدمات کو سراہا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ایم این ایز جمیل احمد اور فہیم خان نے وزیراعظم سے ملاقات کے دوران اس بات کا اعتراف کیا کیا وہ اس ویڈیو میں موجود تھے تاہم انہوں نے کہا کہ وہ وزیراعظم عمران خان کے سپاہی ہیں اور رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : بائیوسیکیورببل کا معاملہ،پی سی بی شعبہ میڈیکل کے سربراہ مستعفی

وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فہیم خان کا کہنا تھا کہ جو پیسے لیتے ہیں وہ پبلک میں نہیں آتے تاہم اس معاملے پر پارٹی کا بیانیہ جلد آ جائے گا۔ وہ الیکشن کمیشن کے سامنے آنے کو تیار ہیں کیونکہ ان کا دامن صاف ہے۔

Related Posts