مہوش حیات، بہن کے ہمراہ ٹیلی فلم میں نظر آئینگی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مہوش حیات، بہن کے ہمراہ ٹیلی فلم میں نظر آئینگی
مہوش حیات، بہن کے ہمراہ ٹیلی فلم میں نظر آئینگی

کراچی: شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ مہوش حیات بہت جلد بہن کے ہمراہ ٹیلی فلم میں نظر آئینگی۔

حال ہی میں فلم ‘لندن نہیں جاؤنگا’ کی اداکارہ مہوش حیات کے حوالے سے اہم خبر سامنے آئی ہے کہ وہ بہن افشین حیات اور ایچ ایس وائے کے ہمراہ ٹیلی فلم میں نظر آئینگی۔

افشین حیات ٹیلی فلم سے اداکاری کا آغاز کرینگی، قبل ازیں وہ گلوکاری کیا کرتی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:

کورلش عثمان کی مالہن خاتون کس ترک اداکار سے شادی کررہی ہیں؟

واضح رہے کہ اداکارہ مہوش حیات اپنے بہن بھائیوں کے بہت زیادہ قریب ہیں اور اکثر اُن کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

معلوم رہے کہ مہوش حیات ایکٹران لاء2016، پنجاب نہیں جاؤنگی2017، لاڈ ویڈنگ 2018 اور چھلاوا 2019 جیسی فلموں میں اپنے کردار کے حوالے سے جانی جاتی ہیں اور اُن کا شمار انڈسٹری کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔

Related Posts