مہوش حیات نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، ویڈیو وائرل

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو انسٹا

خوبرو اداکارہ مہوش حیات نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے جس کی ویڈیو انہوں نے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔

مہوش حیات نے اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کیا ہے، سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں مہوش کو خانہ کعبہ کے سامنے دعا مانگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

مہوش حیات نے حجاب اور عبایا پہنا ہوا ہے اور وہ خانہ کعبہ کی جانب رُخ کر کے دعا مانگتی نظر آرہی ہیں اس موقع پر ان کے ساتھ ان کی والدہ رُخسار حیات بھی موجود ہیں۔

اداکارہ نے یہ ویڈیو مداحوں کے ساتھ اپنی انسٹا اسٹوری پر شیئر کی ہے۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ کی عمرے کی ادائیگی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس پر مداح انہیں عمرے کی ادائیگی پر مبارکباد دے رہے ہیں۔

Related Posts