کورونا وائرس کیخلاف مدد کیلئے چین سے میڈیکل ٹیم آج پاکستان پہنچے گی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Pakistan COVID-19 death toll rises to 26, with cases surge to 1914

اسلام آباد :چین سے میڈیکل کا وفد طبی سامان کے ساتھ چائنہ سدرن کے ذریعے آج دن دوپہر دو بج  کر دس منٹ پرارمچی سے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر پہنچے گا۔

پاکستان پہنچنے پر وفد کا استقبال وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ،سیکرٹری خارجہ اور چینی سفیر کریں گے ۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس چین کے صوبے ووہان میں پہلی بار سامنے آیا تھا تاہم چین نے کورونا وائرس کی وبا پر قابو پالیا ہے۔

مزید پڑھیں:بینکاک سے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے تھائی ائیر ویز کو ایک فلائٹ کی اجازت

چین کی جانب سے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے پاکستان کی امداد کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ دنوں بھی چین کی جانب سے حکومت کو ماسک ودیگر ضروری سامان دیا گیا تھا۔

چین سے پاکستان پہنچنے والا وفد کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے پاکستان کی مدد کریگا۔

Related Posts