بغضِ عمران میں مولانا کچھ بھی کر گزرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں، شہباز گل

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

aps tragedy united the nation against terrorism: shahbaz gill

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسترد شدہ مولانا آج کل شدید فرسٹریشن کا شکار ہیں۔

شہباز گل کا کہنا تھا کہ بغضِ عمران میں مولانا کچھ بھی کر گزرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ انہوں نے کہاکہ مولانا نے ہمیشہ حکومت میں رہنے کیلئے دھاندلی کا ساتھ دیا۔

انہوں نے کہا کہ طاقت کی حصول کیلئے یہ حضرت ہر اوچھا ہتھکنڈہ استعمال کر رہے ہیں۔ڈاکٹر شہباز گل نے کہاکہ آپکو معلوم ہونا چاہیے کہ عوام آپکو مسترد کر چکی ہے۔ مولانا ملکی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔

ڈاکٹر شہباز گل نے کہاکہ منافقت کی حد ہے کہ انہیں ماڈل ٹاؤن کی لاشیں نظر نہیں آتی، مریم بی بی کے غنڈہ بریگیڈ کا دفاع کرنے مولانا سب سے پہلے پہنچتے ہیں۔ڈاکٹر شہباز گل نے کہاکہ مولانا اپنی کرپشن کے شراکت داروں کو بچانے کی کوششوں میں ہیں

Related Posts