حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن بلوچ رہا، جدوجہد جاری رکھنے کا عزم

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

’گوادر کو حق دو‘ تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔

سپریم کورٹ نے 18 مئی کو مولانا ہدایت الرحمان کی ضمانت منظور کی تھی۔

سپریم کورٹ نے مولانا ہدایت الرحمان کی ضمانت پر رہائی کا حکم دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، شیریں مزاری کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

واضح رہے کہ مولانا ہدایت الرحمان گوادر میں پولیس اہلکار کے قتل کے مقدمہ میں گرفتار تھے۔

رہائی کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں مولانا ہدایت الرحمان کا کہنا تھا کہ رہائی کے لیے کوششیں کرنے پر وکلاء اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ رہائی کےلیے کوششوں پر عبدالحق ہاشمی، لشکری رئیسانی اور ہمایوں کرد کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں۔ 

مولانا ہدایت الرحمان کے مطابق حقوق کی جدوجہد آئندہ بھی جاری رہے گی۔

Related Posts