مولانا فضل رحمان نے پیپلزپارٹی اور ن لیگ کو چھوڑ کر مذہبی جماعتوں کو ہم نوابنالیا

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
PPP's Maulana Fazlur Rehman invited to participate in the long march

اسلام آباد (سید محمد یاسین ہاشمی) مولانا فضل الرحمٰننے دیرینہ دوست ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو بائے بائے کردیا،شہر اقتدار میں سیاسی حالات بدلتے نظر آنے لگے ۔

گزشتہ رات مولانا فضل الرحمٰن نے اپنی دو دیرینہ سیاسی پارٹیوں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کو خیر باد کہہ دیا۔

مزید پڑھیں: ایم کیوایم اور ق لیگ کے بعد شیخ رشید بھی کپتان سے ناراض، استعفیٰ تیار

ذرائع کے مطابق اب انہوں نے تمام مذہبی جماعتوں سے مشاورت کے بعد اب مولانا فضل الرحمٰن کو تمام مذہبی جماعتوں کی حمایت حاصل ہو گئی ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے مارچ اپریل میں سیاسی میدان میں بہت بڑی تبدیلیاں ہونے والی ہیں اور ان ہاؤس تبدیلی کےلئے بھی میدان سجانے کی بھی تیاریاں جاری ہیں ،آنے والے دنوں میں چوہدری نثار علی خان کی دوبارہ سیاسی میدان میں آمد متوقع ہے۔