فوج کیخلاف مہم کے ماسٹرمائنڈ کا سراغ لگ گیا، رپورٹ میں ہوشربا انکشافات

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے پر منفی پروپیگنڈا کس نے کیا؟سرغنہ کا پتہ چل گیا، انکوائری رپورٹ میں بڑے انکشافات سامنے آئے ہیں، 580 اکاؤنٹس سے دوہزار تین سو پچاس پوسٹس کی گئیں، ایک سو اٹھہتر اکاؤنٹس کا تعلق ایک ہی بڑی جماعت سے نکلا۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق پاک فوج کے خلاف مہم چلانے والے 178 اکاؤنٹس کا تعلق ملک کی سب سے بڑی جماعت سے ہے، ان اکاؤنٹس میں پی ٹی آئی کے جھنڈے موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں:

پاک فوج کےخلاف مہم،پی ٹی آئی اور بھارت کا مشترکہ منصوبہ تھا، وزیردفاع

رپورٹ 123 اکاونٹس میں پروفائلر پکچرز موجود تھے، لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا مہم میں کل 580 اکاؤنٹس کے ذریعے 2 ہزار 350 پوسٹس کی گئی، جس میں 18 بھارتی اکاؤنٹس بھی شامل تھے۔

رپورٹ کے مطابق شہداء اور پاک فوج کے خلاف مہم چلانے والوں پر پیکا اور تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمے درج کیے جائیں گے جبکہ ملوث افراد سے تفتیش کے بعد ان کے ہینڈلرز اور ماسٹر مائنڈز تک پہنچا جائے گا۔ تفتیش کے ذریعے پتہ لگایا جائے ان کو کون ہدایات جاری کر رہا تھا۔

Related Posts