مسکن دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا، ہلاکتیں 7 ہوگئیں

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Maskan explosion: Seventh victim passes away

کراچی: گلشن اقبال مسکن چورنگی پر بلڈنگ میں دھماکے میں زخمی ہونیوالا ایک اور شہری دم توڑ گیا جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔

21 اکتوبر کو ہونیوالے واقعہ میں 5 افراد جاں بحق ہوئے تھے ،ایک زخمی بعد میں دم توڑ گیا تھا جبکہ گزشتہ روز ایک اور زخمی دوران علاج چل بسا۔

اللہ نور اپارٹمنٹس میں دھماکہ میزان بینک میں ہوا ، گیس لیکج کی وجہ سے ہونیوالے دھماکے میں 30 افراد زخمی ہوئے تھے اور عمارت کو بھی شدید نقصان پہنچا تھا۔گزشتہ روز دوران علاج بحق ہونیوالے شہری کی شناخت عابد شاہ کے نام سے ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:اسپتال کا بغیر فیس علاج سے انکار، گلشن اقبال دھماکے کا زخمی تڑپ تڑپ کر مرگیا

اس سے قبل وقوعہ کے روز نجی اسپتال کی جانب سے رقم کے تنازعہ پر ایک زخمی دم توڑ گیا تھا جس پر لواحقین نے اسپتال کے باہر شدید احتجاج کیا تھا۔

Related Posts