شامیہ سے نہیں سامیہ آرزو سے شادی کر رہا ہوں۔ کرکٹر حسن علی

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے میڈیکل پینل نے حسن علی کو فٹ قرار دے دیا
قومی کرکٹ ٹیم کے میڈیکل پینل نے حسن علی کو فٹ قرار دے دیا

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر حسن علی نے میڈیا پر چلنے والی اپنی شادی کی خبروں میں دلہن کا نام غلط بتائے جانے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شامیہ سے نہیں بلکہ سامیہ آرزو نامی بھارتی لڑکی سے شادی کرنے والے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کے دوران کرکٹر حسن علی نے تصدیق کی کہ شادی کی خبر جھوٹی نہیں ہے بلکہ سچی ہے۔ اگست میں نکاح کی تقریب ہوگی جس میں خاندان کے افراد اور دوست احباب کو شرکت کی دعوت دی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ سامیہ آرزو کو پہلے  میں نے شادی کی پیشکش کی جس کا مثبت جواب ملا۔ ہم رواں  ماہ کے دوران ہی شادی کرنے والے ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستانی کرکٹ آل راؤنڈر  عماد وسیم نے بھی رواں ماہ شادی کا فیصلہ کیا ہے۔ 

Related Posts