بھارت میں نکاح سے قبل سسرالیوں نے دولہے پر ہاتھ صاف کردیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ممبئی: اتر پردیش کے علاقے غازی آباد کے ایک شادی ہال میں جب دولہے والوں کی جانب سے نکاح سے قبل لاکھوں روپے کامطالبہ کیاگیاتو دلہن کے گھروالوں نے غصے میں آکر دولہےکی پٹائی کرڈالی۔

بھارتی میڈیاکےمطابق نکاح کی تقریب کےدوران دولہےکے والدنے مبینہ طورپر 10 لاکھ روپے مانگےاوردھمکی بھی دی اگر مطالبہ پورانہ کیاتوبارات واپس لے جائیں گے، جس کے بعد سسرالی اپنے غصے پر قابونہ رکھ سکے اورموقع دیکھ کر دولہے پرتشدد شروع کردیاکیونکہ ان کا کہنا ہےکہ وہ پہلے ہی 3 لاکھ روپے نقداورایک لاکھ روپے کی ہیرے کی انگوٹھی دےچکےہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت میں گولڈن ٹیمپل کی (توہین )کرنے والے شخص کوتشددکرکےہلاک کردیاگیا

سوشل میڈیاپروائرل ہونےوالی ویڈیومیں دیکھاجاسکتاہےکہ دولہےوالوں کےنجائرمطالبا ت کی بناپرغصےمیں آنےوالے سسرالی کس طرح دولہے کومارپیٹ رہےہیں جبکہ سسرالیوں کی جانب سے یہ بھی دعویٰ کیاگیاہے کہ اس شخص کی پہلے بھی 2یا3شادیاں ہوچکی ہیں۔

Related Posts