بازار حصص مسلسل چوتھے روز منفی رجحان کے ساتھ بند

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس مسلسل چوتھے روز منفی رجحان کے ساتھ بند ہوا۔

4 دن کے دوران مارکیٹ کیپٹلائزیشن 151 ارب روپے کم ہوئی ہے۔

100 انڈیکس کے آج کی گراوٹ 40 پوائنٹس اور 4 روز کی مجموعی کمی 996 پوائنٹس رہی۔

یہ بھی پڑھیں:

اسلام آباد، بلوچستان، کے پی کے سمیت ملک کے بڑے حصے میں شدید زلزلہ

 چار روز میں کاروباری حجم 23 کروڑ سے کم ہوکر 14 کروڑ شیئرز ہوا ہے۔  بازار کے کاروبار کی مالیت بھی 15 فروری کے بعد کم ترین یعنی 4 ارب 17 کروڑ روپے رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 10 ارب اور 4 دنوں میں 151 ارب روپے کم ہوکر 6 ہزار 235 ارب روپے ہے۔ 

Related Posts