شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ماریہ ملک کی انسٹاگرام ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔
اداکارہ ماریہ ملک نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی ریلز شیئر کیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔
ماریہ ملک ویڈیو میں ایک دلچسپ آڈیو پر لپسنگ کررہی ہیں جس میں کہتی ہیں کہ ’سمر نو جا لینے دو، ونٹر نو آ لینے دو، کج نئی پٹ سکدی سادا ونٹر آہو‘۔
اداکارہ ماریہ ملک کی جانب سے ویڈیو شیئر کئے جانے کے بعد مداحوں کی جانب سے دلچسپ کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔