اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف سیون میں بندر نے حملہ کرکے شہری کو زخمی کر دیا۔
بندر کے حملے سے شکیل نامی شہری زخمی بری طرح زخمی ہوگیا۔
متاثرہ شخص کے اہلخانہ نے بتایا ہے کہ بندر کے حملے معمول بن چکے ہیں، بندر اچانک گھر میں داخل ہو کر حملہ آور ہو جاتا ہے۔
