کیا ملائیکا اروڑا دوسری شادی کرنے والی ہیں؟

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارتی اداکارہ ملائیکا اروڑا نے اگلے برس دوسری شادی کرنے کا اشارہ دے دیا، مگر اپنے ہونے والے شوہر کے حوالے سے کچھ نہیں بتایا۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ملائیکا اروڑا کے سابق شوہر و فلم ساز ارباز خان نے میک اپ آرٹسٹ شوریٰ خان سے دوسری شادی کی جس کے بعد سے ہر کسی کو ملائیکا اروڑا کی دوسری شادی کی فکر لاحق ہوگئی ہے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ملائیکا اروڑا نے شیئر کی گئی اسٹوریز میں لکھا کہ ’میں اُٹھی تو، میرے پاس پہننے کے لیے کپڑے، پینے کے لیے پانی، کھانے کے لیے کھانا موجود ہے، جس پر میں شکر گزار ہوں‘۔

ملائیکا اروڑا کا اپنی اسٹوری میں مزید کہنا تھا کہ ’کسی ایسے شخص سے محبت کرو جو آپ کو محفوظ سایہ اور سب سے بڑی مہم جوئی دے سکے‘۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے ملائیکا اروڑا اپنی طلاق کے بعد سے کافی افسردہ ہوگئی ہیں۔

کیا حریم فاروق شادی کرنے والی ہیں؟

Related Posts