خانہ کعبہ میں برفباری کی جعلی ویڈیو وائرل، ٹوئٹر پر مکہ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

خانہ کعبہ میں برفباری کی جعلی ویڈیو وائرل، ٹوئٹر پر مکہ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
خانہ کعبہ میں برفباری کی جعلی ویڈیو وائرل، ٹوئٹر پر مکہ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

کراچی: مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر خانہ کعبہ میں برفباری کی جعلی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مکہ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

ٹوئٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس کے حوالے سے دعویٰ کیا جا رہا تھاکہ مسجد الحرام میں پہلی بار برفباری ہوئی ہے۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی اور بغیر کسی کے تحقیق کے پھیلایا گیا۔ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین نے طرح طرح کے تبصرے کیے ہیں ، تاہم اب سعودی حکام نے برفباری کی ویڈیو پر ردعمل جاری کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ایڈوکیٹ فیروز انصاری آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے نئے صدر منتخب

سعودی میٹرولوجیکل سینٹر کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خانہ کعبہ میں برفباری کی ویڈیو جعلی (فیک) ہے۔

Related Posts