کورونا وائرس کی دوا اور ویکیسن کی تیاری میں اہم پیش رفت سامنے آگئی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کورونا وائرس کی دوا اور ویکیسن کی تیاری میں اہم پیش رفت سامنے آگئی
کورونا وائرس کی دوا اور ویکیسن کی تیاری میں اہم پیش رفت سامنے آگئی

کراچی:کورونا وائرس کی دوا اور ویکیسن کی تیاری میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔وائس چانسلر ڈاو یونیو رسٹی پروفیسر محمد سعید قریشی کی سربراہی میں کام کرنے والی ریسرچ ٹیم کا اہم کارنامہ۔

کورونا وائرس میں مقامی حالات کے مطابق جینیاتی تبدیلیا ں رو نما ہورہی ہیں،ڈاؤ یونیورسٹی کی ریسرچ ٹیم نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس مقامی حالات کے لحاظ سے مختلف شکلیں تبدیل کررہا ہے۔

ڈاؤ یونیورسٹی میں مقامی کورونا وائرس میں جینیاتی تبدیلیوں پر تحقیق کا عمل جاری ہے۔ جلد بہتر نتائج اخز کر لیں گے۔

ڈاؤ یونیورسٹی کی ریسرچ میں مقامی کورونا وائرس کا تجزیہ اور تحقیقات جاری ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ریسرچ لیب ڈاؤ یونیورسٹی جدید آلات سے لیس بی ایس ایل تھری وائرولوجی لیب میں کی جا رہی ہے۔

Related Posts