مجلس وحدت مسلمین کی پشاور دھماکے کی شدید مذمت

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

 سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پشاور پولیس لائن مسجد میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزدل دشمن نے ایک مرتبہ پھر نہتے نمازیوں پر حملہ کر کے اپنی سفاکیت دکھائی ہے۔
انہوں نے کہا کہ انتہائی سیکورٹی کے انتظامات والے علاقے میں ایسا دھماکہ سیکورٹی اداروں کی کارکردگی پر بھی سوالیہ نشان ہے، جنہوں نے عوام کو تحفظ دینا ہے وہ سیاست اور حکومت کے کھیل میں مشغول ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ شہید ہونے والوں کے خاندانوں سے اظہار تعزیت زخمیوں کی جلد شفا یابی کے لئے دعا گو ہوں۔

Related Posts