کورونا وبا سے بچنے کیلئے سماجی فاصلہ لازمی برقرار رکھیں، آصف زرداری

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پی ڈی ایم متحد ہے، حکومت پر ہر طرف سے وار کریں گے، آصف زرداری
پی ڈی ایم متحد ہے، حکومت پر ہر طرف سے وار کریں گے، آصف زرداری

کراچی:سابق صدر آصف علی زرداری نے قوم کے نام اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ سارا ملک آپ کا اپنا ہے جہاں ہیں وہیں عید منائیں اور نماز عید بھی اپنے گھر میں ہی ادا کریں۔زیادہ سے زیادہ احتیاطی تدابیر کو اپنائیں۔

آصف زرداری نے کہا کہ کورونا وبا سے بچنے کے لیے سماجی فاصلہ لازمی برقرار رکھیں، کورونا کو شکست دینے کے لیے اپنے گھروں میں رہیں اور محفوظ رہیں۔

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ہمارے ڈاکٹر، نرسیں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کورونا سے جنگ میں مصروف ہیں۔

سابق صدر نے کہا کہ ڈاکٹر، نرسیں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کورونا کیخلاف جنگ میں شہید ہوئے۔آصف زرداری کا کہنا تھا کہ اپنی دعاوں میں ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو ضرور یاد رکھیں۔

مزید پڑھیں:ملک میں عید الفطر کل 24 مئی کو ہی ہوگی، فواد چوہدری اپنی بات پر قائم

Related Posts