مہوش حیات کی سکردومیں سیر و تفریح، خوبصورت تصویر شیئر کردی

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب
مہوش حیات کی سکردومیں سیر و تفریح، خوبصورت تصویر شیئر کردی
مہوش حیات کی سکردومیں سیر و تفریح، خوبصورت تصویر شیئر کردی

کراچی:پاکستان کی سپر ماڈل، صدارتی ایوارڈ یافتہ، فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے سکردو میں سیر سپاٹوں کی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہے۔

مہوش حیات کی جانب سے ایک نئی تصویر انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کی گئی ہے جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ اسکردو، تم پیار ہو۔

معروف اداکارہ مہوش حیات کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کسی جھیل کنارے کھڑی خوبصورت پہاڑوں کے منظر میں کھوئی ہوئی ہیں۔

مزید پڑھیں: غناعلی کی اپنے والد کے ہمراہ “فادرز ڈے” کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

انسٹا گرام دیکھ کر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ آج کل ہر کوئی پاکستان کے جنت نظیر جنوبی علاقوں کی سیر کے لیے نکلا ہوا ہے۔کیونکہ آج ہی گورنر سندھ عمران اسماعیل کی جانب سے نانگا پربت میں سیر کرتے ہوئے تصویر شیئر کی گئی تھی۔

Related Posts