ماہرہ خان نے اپنی مزیدتصاویرسوشل میڈیا پرشیئر کردیں

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنی شادی کی دیگر تقیریبات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔

ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر شادی کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں۔

May be an image of 1 person and wedding

May be an image of text

جاری کردہ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے اپنی دعائے خیر میں آف وائٹ رنگ کے حیدرآبادی کُرتے کے ساتھ سنہرے رنگ کا چوڑی دار پاجامہ پہنا تھا جبکہ مایوں میں انہوں نے روایتی پیلے رنگ کا لباس زیب تن کیا۔

May be an image of one or more people, henna, wedding and text

May be an image of 1 person and henna

May be an image of 2 people, henna and wedding

May be an image of 1 person, dress, net and text

واضح رہے کہ ماہرہ خان نے اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ ایک پُروقار تقریب کے دوران شادی کی جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں اور پاکستان بھارت دونوں ممالک میں اداکارہ کی دوسری شادی کے خوب چرچے ہورہے ہیں۔

Related Posts