ماہرہ خان کی مہندی کی خوبصورت تصاویر منظر عام پر آگئیں

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان کی معروف اداکارہ اور ماڈل ماہرہ خان گزشتہ ہفتے سلیم کریم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی تھیں۔

شادی کی با وقار تقریب میں اداکارہ ہر روپ میں خوبصورت نظر آرہی تھیں۔ ماہرہ خان کی جانب سے اب اپنی مہندی کی تقریب کی تصاویر شیئر کی گئی ہیں، جنہیں دیکھ کر ان کے چاہنے والوں کی جانب سے تعریفی تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

MK 1

مہندی کی تقریب میں انہوں نے ایک روایتی پاکستانی مہندی کا لباس پہنا ہے جس پر پیچیدہ کڑھائی کا کام کیا گیا ہے۔

MK 2

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے اپنے بالوں کو جوڑے کے اسٹائل میں باندھا ہوا ہے، جبکہ روایتی انداز میں مہندی کی تقریب وہ رقص کرنے میں مصروف ہیں۔

MK 3

MK 4

MK 6

MK 7

MK 8

Related Posts