کیا ماہرہ خان نے خاموشی سے شادی کرلی ہے؟

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ماہرہ خان اپنے نکاح سے متعلق حقائق سامنے لے آئیں
ماہرہ خان اپنے نکاح سے متعلق حقائق سامنے لے آئیں

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان اپنے نکاح سے متعلق حقائق سامنے لے آئیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے نکاح سے متعلق خبروں کو من گھڑت قرار دے دیاہے، ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں گردش کررہی ہیں کہ میں نے شادی کرلی ہے۔

ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ نے ان تمام باتوں کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیا، ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ آج کل ایک افواہ زیادہ پھیلی ہوئی ہے کہ ماہرہ نے نکاح کرلیا ہے۔

ماہرہ نے مسکراتے ہوئے کہا کہ میری پھپو نے بھی یہ سوال کیا تھا کہ ”ماہرہ تم نے شادی کرلی اور بلایا بھی نہیں“ تو میں نے کہا تھا کہ میری شادی ہو اور میں پھپو کو نہ بلاؤں ایسا کیسے ہوسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Miraal???? (@hina_javedofficial)

Related Posts