ایل پی جی کی قیمت میں 24 گھنٹوں کے دوسری بار 5 روپے فی کلو اضافہ

کالمز

zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
(فوٹو: آن لائن)

لاہور: مائع پٹرولیم گیسز (ایل پی جی) کی قیمت میں 24 گھنٹے میں دوسری بار اضافہ کر دیا گیا۔ قیمت 145 سے بڑھ کر 150 روپے فی کلو گرام ہوگئی۔

24گھنٹوں میں ایل پی جی کی قیمت میں مجموعی طور پر 10 روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا گیا۔ 5 روپے فی کلو گرام قیمت بڑھنے سے گھریلو سلنڈر 60 روپے اور کمرشل سلنڈر240 روپے مزید مہنگا ہوگیا۔

قیمت میں اضافے ہونے سے گھریلو سلنڈر مجموعی طور پر 120 اور کمرشل سلنڈر 480 روپے اضافہ ہو چکا ہے۔ اب 1 ہزار 770 روپے میں گھریلو سلنڈر جبکہ 6 ہزار 810 روپے میں کمرشل سلنڈر دستیاب ہوگا۔

Related Posts