صدر ٹرمپ کی حامی معروف امریکی پورن اسٹار نے لاس اینجلس میں لگنے والی آگ بجھانے میں مصروف فائر فائٹرز کو فری “سروس” فراہم کرنے کی پیشکش کردی۔
رِشیل رائن جو بالغ تفریحی صنعت میں MILF کیٹیگری میں معروف فحش اداکارہ ہیں، نے کیلیفورنیا کے فائر فائٹرز کا شکریہ ادا کرنے کے لیے انہیں اپنے ساتھ وقت گزارنے کی فری پیشکش کی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ اپنی پیشکش کا سب سے پہلے جواب دینے والوں کے لیے “شوگر ماما” بننا چاہتی ہیں۔
چیمپئنز ٹرافی قریب آتے ہی بھارتی بورڈ کی بچگانہ فرمائشیں بڑھنے لگیں
انہوں نے کہا کہ میں انہیں ایک ڈیٹ پر لے جانا چاہتی ہوں۔
39 سالہ فحش اداکارہ رِشیل نے بالغ تفریحی صنعت میں اہم مقام بنایا ہے اور وہ اس صنعت کی چند محب وطن امریکی شخصیات میں شامل ہیں۔ پچھلے سالوں میں انہوں نے امریکی فوج کی حمایت میں کئی مہمات اور سرگرمیوں میں بھی حصہ لیا۔
انہوں نے گزشتہ سال اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ یہ ایک اعزاز کی بات ہے کہ میں ان بے لوث لوگوں کے ساتھ ہوں جو ہماری آزادی کے لیے لڑتے ہیں۔ خدا امریکہ اور ہماری فوج کی حفاظت کرے۔