سندھ کے بعد پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Punjab budget for 2020-21 to be unveiled on June 15

لاہور: وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے پریس کانفرنس کے دوران منگل سے صوبے بھر میں 14روز کے لئے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ منگل سے صوبے بھر میں 14 روز کے لیے لاک ڈاؤن نافذ ہوگا۔ پنجاب میں ڈبل سواری پر بھی پابندی ہوگی۔

24 مارچ سے 6 اپریل تک عوامی مقامات بند رہیں گے تاہم روزمرہ کی اشیاکی دکانیں کھلی رہیں گی‘ جس پر کھانے پینے کی اشیاء دستیاب ہوں گی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے پریس کانفرس کے دوران کہا کہ پنجاب میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 242 ہے اور تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا جس کے باعث یہ اقدام کرنے پر مجبور ہیں۔ غریب طبقے کے لئے امدادی پیکج کااعلان جلد ہوگا۔

Related Posts