وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بد ترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس پر سراپا احتجاج عوام نے حکومت سے بجلی کے تقسیم کار اداروں کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی فراہمی زیادہ تر منقطع رہنے لگی۔ کراچی میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 10 سے 14 گھنٹے تک جا پہنچا۔
ڈالر 193 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا