معروف اداکار بلال عباس دولہا بن گئے، مداح حیران

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

معروف اداکار بلال عباس دولہا بن گئے
معروف اداکار بلال عباس دولہا بن گئے

شوبز انڈسٹری کے دلکش و خوبرو اداکار بلال عباس دولہا بن گئے۔

حال ہی میں ڈرامہ سیریل دوبارہ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار بلال عباس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر برانڈ کی شوٹنگ کی تصاویر پوسٹ کیں، جس میں وہ دولہا بنے ہوئے تھے۔

قبل ازیں اداکار بلال عباس نے احد رضا میر اور رمشا خان کی دلچسپ کیمسٹری کو دیکھتے ہوئے دونوں اداکاروں کو اَن فالو کردیا تھا۔ انہوں نے انسٹاگرام سے رمشا خان اور احد رضا میر دونوں کو اَن فالو کردیا جس کے بعد یہ خبر ہر طرف وائرل ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:

جنید خان کا حرامانی کے ہمراہ رومانوی گانا ’یاداں‘ ریلیز

خیال رہے کہ بلال عباس اور رمشا خان نے 2017 میں فیچر فلم ’تھورا جی لے‘ میں ایک ساتھ کام کیا، اس کے علاوہ بلال عباس اور رمشا خان نے ایک اور پروجیکٹ ’محبت ہوگی آخر‘ میں بھی ایک ساتھ کام کیا تھا۔

یاد رہے کہ کچھ عرصے قبل بلال عباس نے انسٹاگرام پر ایک سوال جواب کا سیشن بھی کیا تھا جس میں ایک مداح کی جانب سے بوائے فرینڈ بننے کی درخواست پر انہوں نے مداح کو جواب دیا تھا کہ افسوس آپ لیٹ ہوگئیں۔

Related Posts