قیادت نے کردار ادا کرنے کی ہدایت کی تو مجھے پیچھے نہیں پائیں گے‘ مریم نواز

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

قیادت نے کردار ادا کرنے کی ہدایت کی تو مجھے پیچھے نہیں پائیں گے‘ مریم نواز
قیادت نے کردار ادا کرنے کی ہدایت کی تو مجھے پیچھے نہیں پائیں گے‘ مریم نواز

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے بالآخر آج (جمعرات کو) کئی مہینوں کی خاموشی کو توڑتے ہوئے کہا ہے کہ، ”میں ذاتی معاملات کی وجہ سے پچھلے کچھ مہینوں سے خاموش رہی۔”

اسلام آباد میں شاہد خاقان عباسی اور مریم نواز کے ساتھ ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ انہیں اپنے بیان سے پیچھے ہٹانے کے لئے دھوس یا دھمکیاں کچھ نہیں کرسکتیں

”سویلین بالادستی اور آئین کے ساتھ کھڑے ہونے نے میرے عزم کو مضبوط کیا گیا ہے، کمزور نہیں۔”

مریم نواز نے مزید کہا، ”میرے والد بیرون ملک طبی علاج کے لئے گئے تھے اور جب وہ گئے تھے تو ان کی جان کو خطرہ تھا‘ اب وہ پہلے سے بہتر ہیں۔

میں اپنے والد کو تکلیف پہنچانا نہیں چاہتی اور نہیں چاہتی کہ وہ علاج چھوڑ دیں اور میری وجہ سے واپس آجائیں۔”

میں اپنی پارٹی کے نظم و ضبط میں ہوں،جب بھی ان کی پارٹی کی قیادت نے آگے آنے اور اپنا کردار ادا کرنے کی ہدایت دی تو آپ مجھے پیچھے نہیں پائیں گے۔

نوازشریف کی دل کی شریان 80 فیصد بند ہے، میرا بھی دل کرتاہے ایسے وقت والد کے پاس رہوں۔

مریم نواز لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہونے کے بعد تقریبا چار ماہ کے بعدمنظر عام پر آئیں اور پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔

Related Posts