پیر 30جون 2025 کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں مختلف غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین تبادلہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔
ماہرین کے مطابق ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کی قیمتوں میں آئندہ دنوں میں مزید ردوبدل متوقع ہے اور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ غیر مصدقہ ذرائع سے تبادلہ نرخ معلوم کرنے سے گریز کریں۔