لاہور: پاکستان سپر لیگ کے 24 ویں میچ لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کوسنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلی۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔
پشاورزلمی نے مقررہ بیس اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنائے۔ حیدرعلی 69، شعیب ملک 62، کالوس بریتھویٹ 16 رنز بناکر نمایاں رہے۔
مزید پڑھیں: میری سالگرہ اور پاکستان سپر لیگ