پیرس اولمپکس میں شریک ہونیوالی 7خوبصورت ترین ایتھلیٹس کی تصاویر

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پیرس اولمپکس
(فوٹو: انسٹاگرام)

پیرس اولمپکس 2024 میں خواتین کھلاڑیوں سمیت 10 ہزار ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں جس کا آغاز جمعہ کے روز ہوا تھا، کھیلوں کے دوران شیئر کی گئی تصاویر شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہیں۔

یہاں ہم ایسی 7 ایتھلیٹ خواتین کی تصاویر سامنے لا رہے ہیں جن کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔ خواتین ایتھلیٹس کی بعض تصاویر کو ہزاروں سوشل میڈیا صارفین نے پسند کیا ہے۔

ایلیکا شمٹ

فوٹو: انسٹاگرام

جرمن ایتھلیٹ ایلیکا شمٹ ایسی 25 سالہ کھلاڑی ہیں جس نے پیرس اولمپکس میں شرکت کے دوران متعدد میڈیا رپورٹس کے دوران سب سے خوبصورت ایتھلیٹ کہلائے جانے کا اعزاز اپنے نام کیا۔

مولی کاڈری

(فوٹو: انسٹاگرام)

برطانوی کھلاڑی مولی کاڈری پیرس اولمپکس میں بہترین پرفارمنس کے ساتھ سر فہرست رہنے والی کھلاڑیوں میں شامل رہنا چاہتی ہیں۔ امید کی جارہی ہے کہ مولی کاڈری گولڈ میڈل ضرور جیتیں گی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Molly Caudery (@molly_caudery)

یولیا افیمووا

(فوٹو: انسٹاگرام)

روس کی تیراک یولیا افیمووا کا شمار بھی ایسی ہی خوبصورت ایتھلیٹس میں کیا جاتا ہے جس نے اپنی اچھی شکل و صورت کے ساتھ ساتھ بہترین کارکردگی سے بھی شائقین کے دلوں میں اپنا نام اور مقام بنایا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yuliya Efimova (@pryanya93)

علیشا نیو مین

(فوٹو: انسٹاگرام)

کینیڈین پول والٹر علیشا نیو مین پیرس اولمپکس میں حصہ لینے والی خوبصورت ترین ایتھلیٹس میں شمار ہوتی ہیں اور ان کا ٹریک ریکارڈ بھی کافی متاثر کن ہے جس کی وجہ سے انہیں خاص شہرت حاصل ہے۔

یانا ایگورین

(فوٹو: انسٹاگرام)

روس کی 30 سالہ فینسنگ اسٹار یانا ایگورین کو اولمپکس میں سب سے خوبصورت ایتھلیٹ کہا جارہا ہے، یہ خاتون اپنے بہترین کھیل اور متاثر کن خوبصورتی کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن چکی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Егорян Яна (@egorianiana)

لیک کلاور

(فوٹو: انسٹاگرام)

ڈچ ایتھلیٹ لیک کلاور کے انسٹاگرام پر 7 لاکھ 75 ہزار فالوورز موجود ہیں جس سے پتہ چلتا ہے کہ خاتون کھلاڑی عوام میں کتنی زیادہ مشہور ہیں۔ 25سالہ خاتون ایتھلیٹ نے متاثر کن اعزازات اپنے نام کرکے بھی شائقین کی توجہ حاصل کی ہے۔

لوانا الونسو

(فوٹو: انسٹاگرام)

پیراگوئے سے تعلق رکھنے والی تیراک لوانا الونسو انسٹاگرام پر 2 لاکھ 54 ہزار فالوورز رکھنے والی ایسی ایتھلیٹ ہیں جس نے 21سال کی عمر میں پیرس اولمپکس کیئلے کوالیفائی کرنے کا اعلان کیا۔ ان کی تصاویر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Luana Alonso (@luanalonsom)

Related Posts