بھارتی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمی ناقد کمال راشد خان نے کہا ہے کہ عامر خان کی نئی فلم لال سنگھ چڈھا ان کی گزشتہ فلم ٹھگز آف ہندوستان سے زیادہ فلاپ بلکہ چربہ ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اداکار کمال راشد خان نے کہا کہ ان لوگوں کے مطابق جنہوں نے لال سنگھ چڈھا گزشتہ شب دیکھی، یہ انگریزی فلم فاریسٹ گمپ کا فریم بہ فریم چربہ ہے۔
According to ppl, who watched film #LaalSinghBuddha last night, it is frame to frame copy of English film #ForrestGump. Means it’s a sure shot disaster. Even much bigger disaster then #ThugsofHindustan. Aamir has given me enough reasons to make min 30 minutes long review.????????????????
— KRK (@kamaalrkhan) August 6, 2022
بھارت بربادی کی طرف جارہا ہے۔کے آر کے کا بالی ووڈ کو سدھرنے کا مشورہ