کورین اداکار لی جونگ سک کی معروف کورین گلوکارہ کیساتھ تعلقات کی خبریں

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کورین اداکار لی جونگ سک کی معروف کورین گلوکارہ کیساتھ تعلقات کی خبریں
کورین اداکار لی جونگ سک کی معروف کورین گلوکارہ کیساتھ تعلقات کی خبریں

معروف کورین اداکار لی جونگ سک کی معروف کورین گلوکارہ آئی یو کے ساتھ تعلقات کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔

کورین میڈیا کے مطابق مشہور پاپ گلوکارہ آئی یو ( لی جی ایون) اور کورین اداکار لی جونگ سک ایک دوسرے کو ڈیٹ کررہے ہیں، یہ خبر ڈسپیچ کی جانب سے سب سے پہلے شیئر کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق دونوں ستارے تقریباََ چار ماہ سے ایک دوسرے کو ڈیٹ کررہے ہیں، دونوں کی ملاقات 10 سال قبل ہوئی تھی، وہ ایک دوسرے کے اچھے دوست تھے لیکن اب یہ دوستی محبت کے رشتے میں بدل چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی کب ہوگی؟

ڈسپیچ کی جانب سے یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ لی جونگ سک اور آئی یو نے رواں سال کا کرسمس بھی ساتھ منایا تھا اور گلوکارہ نے رواں سال ہونے والی اداکار کے بھائی کی شادی میں بھی شرکت کی تھی۔

مزید برآں اس خبر کی تصدیق اداکار لی جونگ سک کی ایجنسی کی جانب سے بھی کردی گئی ہے۔

Related Posts